ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل: سابق وزرا قریبی رفقا کے نام شامل کرانے کیلئے متحرک

سندھ میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل: سابق وزرا قریبی رفقا کے نام شامل کرانے کیلئے متحرک

کراچی:سندھ میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل کے موقع پر سابق اہم وزرا اپنے قریبی رفقا کے نام شامل کرانے کیلئے متحرک ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے نگران سیٹ اپ میں کاروباری، سماجی اور سیاسی شخصیات کے نام زیر غور ہیں، ثقافت، بلدیات اور ایجوکیشن کی وزارتیں شہری سندھ کے حلقوں کے نامزد افراد کو دیئے جانے کا امکان ہے۔

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے نگران سیٹ اپ کیلئے اپنے اپنے ناموں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے، آئندہ 4 روز میں نگران کابینہ کے اہم ناموں کا باقاعدہ اعلان ہو جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں