ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناروے کے دریائے لاگن پر ریلوے پل شدید بارش کے باعث مسمار

ناروے کے دریائے لاگن پر ریلوے پل شدید بارش کے باعث مسمار ہوگیا ہے۔

ناروے میں ریلوے کے انفرا سٹریکشر کے امور کے انچارج BaneNOR کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دریائے لاگن پر سٹیل کا ریلوے پل شدید بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں  مسمار ہوگیا ہے۔

1957 میں تعمیر کردہ  پل کو پہنچنے والے نقصان کی تحقیقات کے دوران کسی جاندار کو نقصان نہ پہنچنے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  172.5 میٹر  طویل  پل ایک ہفتہ قبل مسمار ہونے کے   خطرے کے پیش نظر استعمال کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں