ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف 16 طیارے یوکرین کو نہ مل سکے

کیف:روس کے خلاف جنگ کے پلڑے کا رخ موڑنے کے لیے یوکرین نے اس سے بہت زیادہ امیدیں باندھ رکھی تھیں۔

یوکرینی فضائیہ کے ترجمان یوری احنات نے مقامی ٹیلی ویژن کوبتایا کہ ملک آنے والے موسم خزاں یا موسم سرما میں امریکی ساختہ F-16لڑاکا طیارے استعمال نہیں کر سکے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پہلے ہی واضح ہے کہ ہم آنے والے موسم خزاں اور موسم سرما میں F-16لڑاکا طیاروں کے ساتھ یوکرین کا دفاع نہیں کر سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں