ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی؛ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق

 راولپنڈی: ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوچکی ہے اور اس وقت 13 کے قریب مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں