ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اشتعال انگیز تقریر کیس ، فاروق ستار سمیت 6 دیگر بری

کراچی:انسداد دہشتگردی عدالت کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنمائوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کیس میں فاروق ستار سمیت 6 دیگر کو بری کردیا۔

عدالت نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے فاروق ستار سمیت 6ملزمان کوبری کیا، دیگر ملزمان میں قمر منصور،شاہد پاشا، امجد اللہ ،ساتھی ایم اسحاق اور محفوظ یار خان شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں