ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگری اور ترکیہ کے تعلقات مزید تقویت پائیں گے: زی یارتو

 ہنگری کے وزیر خارجہ  پیٹر زی یارتو نے  کہا ہے کہ  صدر ایردوان کے دورے سے دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت حاصل ہوگی ۔

ہنگری کے سرکاری ریڈیو چینل کوسوتھ کے مطابق،  زی یارتو نے  صدر ایردوان کے دوہر ہنگری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اعلی سطحی اسٹریٹیجک کونسل کے تحت  صدر ایردوان  کے اس دورے میں  اسٹرییجک اشتراک سازی  سے متعلق ایک  نیا معاہدہ طے کیا جائے گا جبکہ دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے پر بھی اتفاق ہوگا۔

 زی یارتو نے بتایا کہ ترک فلو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی،  توانائی کے شعبے میں ترکیہ کے ٹرانزٹ کردار کی اہمیت کا اجاگر کرتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں