ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں طوفان بادوباراں، مکہ میں تعلیمی ادارے بند

 سعودی شہر مکہ میں  گزشتہ شب  سے  طوفان بادو باراں کے باعث تعلیمی اداروں میں ایک دنکی چھٹی دے دی گئی ہے۔

 سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مکہ کے ادارہ برائے تعلیمی امور نے طوفان بادو باراں کی وجہ سے   شہر کے تعلیمی اداروں میں ایک دن کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 سوشل میڈیا  صارفین نے   اس حوالے سے بعض ویڈیوز جاری کیے ہیں جن میں شدید بارش کے دوران خانہ کعبہ میں نماز کی ادائیگی  اور گھںٹہ گھر پر بجلی گرنے کے مناظر شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں