ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوے دن میں الیکشن ہونا آئینی ضرورت ہے، لاہور ہائیکورٹ

 لاہور: نئی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔

دوران سماعت جسٹس ساوید عزیز شیخ نے ریمارکس دیے کہ جب جون میں مردم شماری ہوئی تو دو ماہ تک اسے منظور کیوں نہیں کیا گیا، الیکشن کی تاریخ پر نوٹس کررہا ہوں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ یہ مسئلہ پہلے سے سپریم کورٹ کے سامنے موجود ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں