اسلام آباد: مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم صفدر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا انہیں اچھا نہیں بنا سکتا۔
مریم صفدر نے کہا کہ چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا چیئرمین کو اچھا نہیں بنا سکتا۔مریم نواز نے مزید لکھا کہ اس سے چیف جسٹس پاکستان کا امیج خراب ہو گا، بہت ہی شرمناک ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان نے توشہ خانہ سے چوری کرکے ملک سے غداری کی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کو کوئی بھی ریلیف فراہم کرنے کے بجائے اپنےخزانوں کی تجوریاں بھری ہیں۔
