ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 6زخمی ہوگئے 

killed

لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلس سے 90 کلومیٹر جنوب میں واقع ٹریبوکو وادی  میں تاریخی بائیکر بار میں حملہ آور کی فائرنگ سے مشتبہ شخص سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

ورنج کانٹی کے شیرف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق محکمے نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ نائبین نے مشتبہ شخص کو گولی ماری لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ حملہ آور کی موت اپنی گولی سے یا کسی نائب کی گولی لگنے سے ہوئی ہے۔

مقامی کے سی ایل اے نیوز چینل کی رپورٹ  کے مطابق کسی دوسرے علاقے سے تعلق رکھنے والا حملہ آور سابق قانون نافذ کرنے والا افسر تھا۔ یہ واقعہ ایک ریٹائرڈ قانون نافذ کرنے والے افسر اور اس کی بیوی کے درمیان گھریلو تنازعہ کے طور پر شروع ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں