ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایوان صدر نے  الیکشن کمیشن کے خط پر وزارت قانون سے رائے مانگ لی

اسلام آباد:  ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کے خط پر وزارت قانون و انصاف کی رائے مانگ لی۔

ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کے موقف پر کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، اس  پر وزارت قانون و انصاف سے رائے مانگی ہے۔خط وزارت قانون و انصاف کے سیکرٹری کے نام لکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کے لیے الیکشن کمیشن کو خط کے ذریعے ملاقات کرنے کی دعوت دی تھی ، جس پر الیکشن کمیشن خط کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی سے معذرت  کرلی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں