ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت کے  ایک ہی دن میں 21  طلبہ کو  ڈی پورٹ کردیا گیا

نیویارک: بھارت کے  ایک ہی دن میں 21  طلبہ کو  ڈی پورٹ کردیا گیا وجہ ویزوں میں تضادات اور دیگر مسائل بتائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے 21 بھارتی طلبا پانچ سال تک امریکا جانے کے لیے نااہل ہوگئے، انہیں اٹلانٹا، شکاگو  اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر  دستاویزات، لیپ ٹاپ اور سوشل میڈیا اکانٹس چیک کرنے کے بعد ڈی پورٹ کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ ہونے والے زیادہ تر طلبہ آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے تعلق رکھتے ہیں، وہ امریکا میں اعلی تعلیم کے  خواہشمند تھے۔طلبہ نے دعوی کیا ہے کہ انہیں ڈی پورٹ کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی اور ائیرپورٹ پر انٹرویو کے دوران ان سے نامناسب سلوک روا  رکھا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں