ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع (MSB) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ  میں امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنےمیں  مصروف PKK /YPG  کےدہشت گردوں کی حملے کی کوششوں کا سختی سے جواب دیا جا رہا ہے۔

ترک مسلح  افواج   کے بہادر  کمانڈوز نے  PKK/YPG  کے  دو دہشت گردوں کو  غیر فعال   کردیا ہے جو  شاخِ زیتون کے علاقے پر حملہ کرنے کی کوششوں  میں مصروف تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں