کراچی: سعوی عرب کیلئے بک کیے گئے کنٹینر سے جنگلی حیات کے اعضا اور جڑی بوٹیاں برآمد کی گئی ہیں۔
کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں محکمہ تحفظ جنگلی حیات سندھ نے پاکستان اینٹی نارکوٹکس فورس کی مدد سیکارروائی کی جس دوران سعودی عرب کے لیے بک کیے گئے ۔
کنٹینر سے بھاری مقدار میں جنگلی جانوروں کے اعضا، جڑی بوٹیاں و دیگر اشیا کے 8 سو سے زائد بیگ برآمد کیے گئے۔
