ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ، آذربائیجانی صدر سے ملاقات

 آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف  نے باکو میں موجود ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی ۔

 آذربائیجانی ایوان صدر کے مطابق، اس ملاقات میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ دوستانہ و بردارانہ تعلقات  کو تمام شعبہ جات  سمیت عسکری شعبے میں بھی فروغ حاصل ہوا ہے۔

 ملاقات میں  ان تعلقات کو  مزید فروغ  دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

 آذربائیجان اور ترکیہ کے عسکری اداروں کے درمیان مفید تعاون پر مبنی  اس ملاقات میں کارا باغ جنگ  کے دوران آذری فوج کی اعلی صلاحیتوں کی تعریف بھی کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں