ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو پورے مذہبی جوش و خروش سے منایا جائیگا

 اسلام  آباد: ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو پورے مذہبی جوش و خروش سے منایا جائیگا جس میں ریلیاں اور اجتماعات منعقد کر کے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ 

 سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں 7 ستمبر کو قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیتے ہوئے قادیانیت آرڈینسس جاری ہوا جس کی یاد میں اس دن کو پورے مذہبی جوش و خروش سے مناتے ہوئے مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کر کے عظمت رسالت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

 سرگودھا میں 7ستمبر کو مساجد میں ختم نبوت کانفرنسز ہوں گئیں اور ختم نبوت کارواں نکالا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں