ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان روس کے دورے پر

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان آج روس کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ” وزیر خارجہ خاقان فیدان 31 اگست سے یکم ستمبر تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دائرہ کار میں دو طرفہ تعلقات  سے متعلقہ  ایجنڈے کے موضوعات سمیت علاقائی و عالمی معاملات پر مشاورت متوقع ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں