ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینیائی افواج کے ڈرونز حملوں سے دو آذری فوجی زخمی

آرمینیائی افواج کی طرف سے سرحد پر آذربائیجانی پوزیشنوں پر ڈرونز  کے ذریعے کیے گئے حملے  کے نتیجے میں 2 آذربائیجانی فوجی زخمی  ہوگئے ہیں۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمینیائی فوج کے دستوں نے صوبہ بسارگیسر کے علاقے زود کی سمت میں آذربائیجان کے ٹھکانوں پر کیلبازار کی سمت ڈرونز  سے حملے کیے ہیں۔

واضح رہے کہ حملے میں 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں اس پر آذربائیجانی فوج نے جوابی کارروائی کی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں