ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین و دیگر کو واپس جیل بھیج دیا

 لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات پر سماعت کرتے ہوئے یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو واپس جیل بھیج دیا۔

دوران سماعت عدالت نے کہا کہ یاسمین راشد اور دیگر کو 5 ستمبر تک ریمانڈ پر دیا ہوا ہے اور اعجاز چودھری ،محمود الرشید بھی جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ بعدازاں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تینوں رہنماوں کو 5 ستمبر تک واپس جیل بھیج دیا۔

 دوسری جانب عدالت نے ماڈل ٹاون میں مسلم لیگ(ن)کا آفس جلانے کے کیس میں فواد چودھری اور 9 مئی واقعے کے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت خارج کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں