ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں مسلح حملہ،7 افراد ہلاک

 نائیجیریا  کے صوبے کاتسینا میں ہوئے مسلح حملے  میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، نا معلوم افراد نے کاتسینا  کے علاقے  ڈوکا میں حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں  ایک خاتون سمیت  سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گَئے جبکہ بارہ افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں