ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ حقان فیدان کا فکریم دمکا اور پولینڈ کے وزیر خارجہ زیبگنیو راؤ سےرابطہ

وزیر خارجہ حقان   فیدان نے کوسوو کے علاقائی ترقی کے وزیر اور کوسوو ڈیموکریٹک ترک پارٹی (KDTP) کے چیئرمین فکریم دمکا سے ملاقات کی ہے۔

وزارت کے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں دمکا سے ملاقات کی۔

دوسری جانب وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیدان نے پولینڈ کے وزیر خارجہ زیبگنیو راؤ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

واضح رہے کہ ملاقات کے دوران فیدان اور راؤ نے ترکیہ اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں