ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ کے درمیان توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر 2 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا دیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج احتشام عالم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔

جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں