ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی یونیورسٹی جانیوالا روڈ ٹریفک کیلئے بند

کراچی میں جامعہ کراچی اورڈا ئویونیورسٹی اوجھا کیمپس میں میڈیکل ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ کے سلسلے میں کراچی یونیورسٹی جانیوالا روڈ ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

ٹریفک پولیس نے کہا کہ ٹریفک کومسکن چورنگی سے ڈسکو بیکری کی جانب بھیجا  گیا۔

واضح رہے کہ جامعہ کراچی اورڈا ئویونیورسٹی اوجھا کیمپس میں میڈیکل ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

کراچی یونیورسٹی اورڈائونیورسٹی اوجھا کیمپس میں ٹیسٹ سینٹربنائے گئے ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں 10 ہزارجبکہ ڈائونیورسٹی میں تقریبا 5 ہزار امیدوار شریک ہونگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں