روسی امور دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے کریمیا پر ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔
وزارت کے مطابق، گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے روسی علاقے پر یوکرین نے ڈرون حملے کی کوشش کی ۔
بتایا گیا ہے کہ روسی دفاعی نطام نے کریمیا پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ۔
یاد رہے کہ سال 2014 سے کریمیا پر روس نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔