ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی فوج نے آذربائیجانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کر دی

آرمینی فوج  نے ناہچیوان  میں آذری فوج پر فائرنگ کر دی ۔

 آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، آرمینی فوج نے  ناہچیوان میں آذربائیجانی  چوکیوں پر فائرنگ کر دیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ آج صبح پونے دس بجے کے قریب  آرمینی فوج  نے ناہچیوان کے نیم خود مختارعلاقے کے قصبے سادراک میں آذربائیجانی  فوج کی چوکیوں پر متعدد بار فائرنگ کی گئی جس پر  آذربائیجانی فوج نے جوابی کاروائی کی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں