ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رکھتے،  ن لیگ اور پی پی یک زبان

اسلا م آباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔

تفصیلات کے مطابق انتخابات کے انعقاد پر الگ الگ موقف رکھنے والی (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی یک زبان ہوگئیں، رہنماؤں کا کہنا تھا کہ الیکشن میں تحریک انصاف سے اتحاد نہیں ہوگا، پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ ہاتھ نہیں ملا سکتے.

خرم دستگیر اور قمر زمان کائرہ نے کہا کہ  صدر کے تاریخ دینے سے ملک مزید بحران کا شکار ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں