ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹی پی پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ بن گئی ہے:تھامس ویسٹ

واشنگٹن:افغانستان کے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ  نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی علاقائی سالمیت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہے۔

تھامس ویسٹ نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بھی کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو علاقائی سالمیت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹی پی نیٹو اتحاد سے جنگ کے دوران طالبان کی اتحادی بنی، ٹی ٹی پی اور طالبان کے درمیان تعلقات اب بھی کافی مضبوط ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں