ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا مزید کچھ روز روس میں قیام کا فیصلہ

ماسکو: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے دورہ  روس کے موقع پر  قیام کے دورانیے میں مزید کچھ دن اضافے کا فیصلہ کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان کی جانب سے روس میں اپنے قیام کی دورانیے میں اضافے کا فیصلہ غیر متوقع طور پر کیا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان اسلحے کی مبینہ ڈیل اس کا سبب ہو سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں