ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا امکان ہے، پرویز خٹک

پشاور: تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک  نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا امکان ہے۔

پرویز خٹک نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں عوام میں غیرمقبول ہوچکی ہے، اقتصادی صورتحال میں بہتری پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی لا سکتی ہے، الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا امکان ہے تاہم پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت کم کرنے کیلئے وقت درکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ  سیاسی ایجنڈے سے پی ٹی آئی کی مقبولیت کم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، ایسا منشور دیں گے کہ پی ٹی آئی ورکروں کی سپورٹ حاصل کرسکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں