ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوان کا 400 کروڑ کا بزنس؛ شاہ رخ کی جھلک دیکھنے مداح ’منت‘ پہنچ گئے

 ممبئی: فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان کی جھلک دیکھنے ان کے گھر ’منت‘ پہنچ گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے گھر کی باؤنڈری وال کے ساتھ بنے اسٹرکچر پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

شاہ رخ خان نے مداحوں کے جذباتی نعروں کا جواب ہاتھ ہلا کر، فلائنگ کس کرکے اور ہاتھ جوڑ کردیا۔ شاہ رخ خان نے اپنے فینز کو مزید خوش کرنے کے لیے بانہیں پھیلا کر اپنا مخصوص پوز بھی بنایا۔

https://x.com/TimesNow/status/1703710364905668912?s=20

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ اب تک بھارت میں 400 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں