ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ‘ کا دھماکے دار پوسٹر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کا نیا دھماکے دار پوسٹر جاری کردیا گیا۔ 

ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی نظر آئیں گی۔

’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کے ساتھ کریتی سینان اور ٹائیگر شیروف نو برس بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔

مداح نئی فلم میں اداکار کے ایکشن دیکھنے کے منتظر ہیں اور نئے پوسٹر سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں مایوسی نہیں ہوگی۔

فلم رواں برس 20 اکتوبر کو پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کناذا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں