زمبابوے میں طیارے کو حادثہ…
سیسنا 206 قسم کا طیارہ صبح ماشاوا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
دارالحکومت ہرارے سے اڑان بھر کر زویشوانے علاقے میں ہیرے کی کان کو جانے والے طیارے کے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔