ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورنگی میں4 سالہ بچہ زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر جاں بحق

  کراچی: کورنگی سو کوارٹر  میں کمسن لڑکا زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  کورنگی سو کوارٹر بنگالی پاڑہ میں گھر  میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر کمسن لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 4 سالہ وسیم کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر میں کھیلتے ہوئے اتفاقیہ طور پر زیر زمین پانی کے ٹینک میں گرنے کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں