ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلچوق بائراکتار  کو آذربائیجان کی جانب سے ایوارڈ سے نوازہ گیا

ٹرکش ٹیکنالوجی ٹیم فاؤنڈیشن (T3 فاؤنڈیشن) کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین سیلچوق بائراکتار  کو آذربائیجان کی صدارتی خدمت برائے شہریوں اور سماجی اختراعات کی ریاستی ایجنسی (ASAN سروس) میڈل سے نوازا گیا ہے ۔

بایکر کے بیان کے مطابق، آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کے فیصلے کے ساتھ، ASAN سروس ایفیشینٹ کوآپریشن میڈل ASAN سروس کے صدر علوی مہدی ایف   نے سیلچوق بائراکتار   کو میڈل  پیش کیا۔

باکو میں منعقدہ میڈل کی تقریب میں  زیر تعلیم طلباء کے علاوہ  ترکیہ کے سفیر جاہت باع جی  نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔

سیلچوق بائراکتار   کے Bayraktar TB2 ڈرونز   نے  قارا باغ  کو آرمینیائی قبضے سے آزاد کرانے میں بڑا اہم کردار ادا کیا تھا۔

سیلچوق بائراکتار   کو  2022 میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے حکم سے یوکرین اسٹیٹ آرڈر آف میرٹ سے نوازا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں