ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب، 100 سے زائد افراد لاپتا

بھارت کی شمال مغربی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد ڈیم ٹوٹنے سے سیلاب آ گیا جس کے سبب کم از کم 14 افراد ہلاک اور 102 کے قریب لاپتا ہیں۔ بدھ کو سِکم کے مرکزی شہر گینگٹوک سے لگ بھگ دو سو کلو میٹر دور چین کے ساتھ سرحدی علاقے میں کلاؤڈ برسٹ ہوا ہے جس سے وسیع علاقے میں سیلاب آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں