ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل نے ایک سو کے قریب فلسطینی محنت کشوں کو ملک بدر کر دیا

اسرائیل میں کام کرنے والے غزہ کے 100 سے زائدمحنت کشوں کو ملک بدر کرنے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ بھیج دیا گیا۔

معلوم ہوا ہے کہ غزہ کےمحنت کشوں کو رام اللہ کی گورنر لیلیٰ غنم نے گورنر  ہاؤس  میں  شرف ملاقات بخشا۔

فلسطینی مزدور محمد طنیرا نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے کل صبح ان کے کام کی جگہوں پر چھاپہ مارا اور انہیں مارا پیٹا اور انہیں کرو پمپ بسوں میں بٹھا کر رام اللہ کے قریب ایک علاقے میں بھیج دیا۔

غزہ میں فلسطینی وزارت محنت کے مطابق تقریباً 18,500 فلسطینی اسرائیل میں ورک پرمٹ کے حامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں