ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشرق وسطی کی صورتحال،اسرائیلی ٹیموں کے مقابلے ملتوی

 اسرائیلی ٹیموں کے مقابلے ملتوی کر دیئے گئے۔

عالمی باسکٹ بال فیڈریشن اور فیبا یورپ نے  اسرائیلی ٹیموں کے تمام مقابلوں کو تاحکم ثانی ملتوی کر دیا ہے۔

 فیبا کے مطابق، موجودہ سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر اسرائیلی ٹیموں کے تمام مقابلوں کو فی الوقت ملتوی کر دیا گیا ہے۔

 اس فیصلے میں خواتین کے یورپی کپ،فیبا یورپی کپ میں شامل  پانچ اسرائیلی ٹیمیں شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں