ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں محمد نواز شریف لندن سے  آج سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں  انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ  عمرے کی سعادت حاصل کی۔

 یہ بھی پڑھیے: نواز شریف 5 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

میاں نواز شریف  سعودی عرب میں پانچ  دن قیام کریں گے، جس کے بعد وہ  دبئی جائیں گے اور وہاں سے 21  اکتوبر کو خصوصی طیارے کے ذریعے  وطن واپس آئیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں