انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔
لکھنو کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
اس وقت 3 اورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے اور جنوبی افریقا نے بنا کسی نقصان کے 7 رنز نبا لیے ہیں۔