ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

پاکستان نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کے لیے امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مصری حکومت، ہلال احمر اور اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امداد کی ترسیل کو حتمی شکل دینے کے لیے بیرون ملک پاکستانی مشنز سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ غزہ کے مظلوم عوام کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں