ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی آمد پر طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی آمد پر سیسنا طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے۔ 

ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا جبکہ نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی۔ 21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول نچھاور کرے گا۔

سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نواز شریف کی آمد پرسہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ دو طیارے شہر پر پھول نچھاور کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں