ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

مبئی کے وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اس وقت 3 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور جنوبی افریقا کے 7 رنز پر 1 کھلاڑی آؤٹ ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں 3,3 میچز کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے 1 جب کہ جنوبی افریقا نے 2 میچ جیتے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں