ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علیزے شاہ نے ایک بار پھر شہ سرخیوں میں جگہ بنالی، تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کو اپنانے کے بعد شہ سرخیوں میں جگہ بنالی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے معروف کورین میوزک برانڈ ’’کے پاپ‘‘ سے متاثر ہوتے ہوئے اپنے بالوں پر گلابی رنگ کروالیا۔

علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں تاہم ابھی یہ حقیقت سامنے نہیں کہ انہوں نے بالوں پر فلٹر استعمال کیا ہے یا پھر ایکسٹینشن لگایا ہے۔

دوسری جانب صارفین کی جانب سے اداکارہ کو پاکستانی باربی قرار دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر پاکستانی باربی کا کوئی چہرہ ہوتا تو وہ علیزے جیسا ہوتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں