ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز بس سروس اسکیم کے تحت مزید بسیں کراچی پہنچ گئیں

  کراچی: پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ  پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔

شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ نئی بسیں عوام الناس کی سہولت کے لیے جلد سڑکوں پر ہوں گی۔

اپنے پیغام میں انہوں نے یاد دہانی کرائی کہ  بھولنا نہیں  کہ یہ بسیں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے خریدی تھیں اور بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر بسوں کی خریداری کی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں