ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا

 لاہور: مناواں کے رحمت ٹاؤن میں چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق مقتول 25 سالہ عمران الیکٹریشن کا کام کرتا تھا، مقتول کا اپنے چچا کے ساتھ جھگڑا ہوا، چچا نے چھری سے حملہ کر دیا اور ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لیے، مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی، واقعہ لین دین کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں