ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی شہر میں ڈاکو راج؛ مسلح ملزمان نے 3 پیٹرول پمپس لوٹ لیے

کراچی شہر میں ڈاکو راج ، مسلح ملزمان نے 3 پیٹرول پمپ لوٹ لیے۔ 

تفصیلات کے مطابق سکھن میں مسلح ملزمان پیٹرول پمپ سے 32 ہزار روپے لے اُڑے جبکہ شریف آباد میں پیٹرول پمپ کے عملے سے 18 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔

علاوہ ازیں پیر آباد میں ملزمان پیٹرول پمپ سے 56 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی مگر ملزمان کی گرفتاری میں ناکام رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں