ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی بنگلادیش کے خلاف کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری۔

ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس وقت 10 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور جنوبی افریقا کے 44 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں