ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کے معمولی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں جمعے کے روز مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی واقع ہوئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی سے 2 لاکھ 11 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت میں 42 روپے کی کمی ہوئی 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 81 ہزار 156 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر فی اونس کی کمی ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 2 ہزار 7 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں