ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف ایک دن باقی

اسلام آباد:غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف ایک دن باقی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی۔

اس ضمن میں سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر میپنگ و جیو فینسنگ کر کے مشکوک افراد کی نشاندہی کر لی،کل بروزمنگل 31 اکتوبر کے بعد غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی منقولہ وغیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔

یکم نومبر سے غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی کا فیصلہ حتمی ہے، اس میں توسیع نہیں ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں