ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینٹ میں اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔ 

خبر رساں ادارے کے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان سینیٹرعلی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹرعلی ظفر کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کا سرکلر جاری کر دیا۔   

واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر وسیم شہزاد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں